سعودی عرب اولمپک ایسپورٹس گیمز کی میزبانی نہیں کرے گا

عالمی کھیلوں کے منظرنامے میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اب افتتاحی اولمپک ایسپورٹس گیمز کی میزبانی نہیں کرے گا۔ یہ ایونٹ ایک طویل مدتی، گیم بدلنے والی شراکت کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ گزشتہ سال کے 12 سالہ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی کے جعلی دعووں کی سختی سے تردید کر دی

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی کے گمراہ کن اور بے بنیاد دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف من گھڑت خبریں پھیلانا بھارتی میڈیا کا معمول بن چکا ہے۔ بھارتی چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان مبینہ طور پر مغربی ممالک مزید پڑھیں

پشاور میں چھری کے وار سے تین افراد ہلاک

تھانہ فقیر آباد قاضی کلے کی حدود میں رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں اضافہ، فیصل آباد سب سے متاثرہ شہر بن گیا

پنجاب میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے جس کے باعث فیصل آباد فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر رہا۔ فضائی آلودگی سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے والے عالمی ادارے آئی کیو ائیر کے مطابق فیصل آباد فضائی آلودگی میں پہلے، گجرانوالہ دوسرے اور ملتان تیسرے نمبر مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں نئی سہولت، بیک اپ سے چیٹ کی حفاظت ممکن

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ انکریپٹڈ بیک اپ تک رسائی کے لیے پاس کی سپورٹ کا نیا طریقہ کار شامل کرنے جا رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر کسی صارف کی ڈیوائس کھو جاتی ہے تو فنگر پرنٹ، فیشل ریکاگنیشن یا اس ڈیوائس کا اسکرین لاک کوڈ استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ مزید پڑھیں