ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025کی تیاریاں مکمل

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025کی تیاریاں مکمل ۔ مہمانوں کو وی آئی پی اسکورٹی دی جا رہی ہے ۔ڈی آئی جی ایس ایس یو مقصود احمدنے آرٹس کونسل کراچی کا دورہ کیا ۔محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل کراچی سے ملاقات کی ۔شہر اور آرٹس کونسل کراچی میں فنکاروں کو مکمل سیکورٹی پلان پر گفتگو کی ۔