راولپنڈی اور اسلام آباد میں 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد

جڑواں شہروں میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کارروائی کی گئی۔ حکام نے بتایا کہ چکری اور ٹھلیاں انٹرچینج پر 15 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے 4 ہزار لیٹر ملاوٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن شو، دلہنوں کے جدید اندازوں کی جھلک

اسلام آباد میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے عروسی ملبوسات، میک اپ اور جیولری کے نت نئے ڈیزائنز دلکش انداز میں متعارف کرائے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈیزائنرز کے تخلیق کردہ نئے ڈیزائنز کے عروسی ملبوسات کو حاضرین نے خوب سراہا۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کی آمدورفت بحال

صوبۂ پنجاب کے جڑواں شہر، راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق بس سروس صدر اسٹیشن تا کشمیر ہائی وے بحال کر دی گئی ہے، فیض احمد فیض تا پاک سیکرٹریٹ ڈی چوک میں کنٹینرز کی موجودگی کے باعث تھوڑی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں چار روزہ تعطل کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام رابطہ سڑکیں بھی کھول دی گئی ہیں۔ راولپنڈی مری روڈ پر دکانیں اور تجارتی مراکز بھی کھل گئے ہیں جبکہ مری روڈ سے فیض آباد جانے والا راستہ تاحال بند ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بھی بند ہے مزید پڑھیں

“اسلام آباد: ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن 10 اکتوبر سے منسوخ ہوگی”

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اسلام آباد میں رجسٹرد ان تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن کو 10 اکتوبر تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کے ٹیکس ادا نہیں کئے گئے. محکمہ کے مطابق 30 جون 2025 تک جن مالکان کے ٹیکس بقایا تھے، انہیں ریڈ نوٹس جاری کر دئے گئے ہیں، ان کی رجسٹریشن مزید پڑھیں