پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ….

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ سر پرست اعلیٰ میاں خلیل احمد کی زیر صدارت اسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بروز اتوار 19 مئی کو مقامی ریسٹورینٹ کینٹ 15 ڈسٹرکٹ میں منعقد کی گئی۔میٹنگ کا باقاعدہ اغاز قران پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ماہانہ مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاکستان میں غریبوں کے لئے مفت کینسر کا علاج فراہم کرنے والے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی کراچی میں بننے والے اسپتال کے فنڈ کے لئے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک فرینڈز اسٹریا کی جانب سے فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی مزید پڑھیں

آسٹریا کے شہر ویانا میں طنزومزاح سے بھر پور پنجابی اسٹیج شو “پردیس وچ رونقاں” پیش کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔۔۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں طنزومزاح سے بھر پور پنجابی اسٹیج شو “پردیس وچ رونقاں” پیش کیا گیا۔ ٹی وی فلم اور اسٹیج کے معروف فنکار افتخار ٹھاکر، جواد وسیم،اکرم اداس اور دیگر اداکار خاص طور پر پاکستان سے آسٹریا آئے اور انھوں نے ویانا میں مقیم اوورسیز پاکستانیز کیلئے انٹرٹینمنٹ مزید پڑھیں

آسٹرین کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی/20 کرکٹ 2024 کی افتتائی تقریب۔۔۔۔۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق آسٹرین کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی/20 کرکٹ 2024 کی افتتائی تقریب یکم مئی دوپہر 12:30 بجے سیبرن کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ جس میں سفیر پاکستان افتاب احمد کھوکھر اور مختلف ممالک کے سفیروں جن میں سری لنکا، افغانستان، بنگلہ دیش اور سفارت خانہ بھارت کے کونسلر مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کی انتظامی امور کی مرکزی باڈی کے الیکشن علامہ غلام مصطفے بلوچ کو اتفاق رائے سے صدر منتخب کر لیا گیا۔

رپورٹ:محمد عامر صدیق پاک فرینڈز آسٹریا کی انتظامی امور کی مرکزی باڈی کی قانونی مدت پوری ہونے پر آئندہ دو سال کی مدت کیلئے مرکزی و مقامی باڈی کے الیکشن ۲۱ اپریل بروز ہفتہ 2024 مقامی دیوان ریسٹورینٹ میں منعقد ہوئے۔ جس میں پی ایف اے کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ مرکزی جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں