ویانا میں پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام 23 مارچ پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن تقریب کا اہتمام۔

(رپورٹ محمد عامر صدیق) ویانا میں پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام 23 مارچ پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام چھ اپریل بروز اتوار دوپہر ایک بجے مقامی ہال میں کیا گیا۔جس میں انگلینڈ،جرمنی،اٹلی اور آسٹریا کے مختلف شہروں،سالزبرگ،لنز،سٹائرمارک،گراس سے پاکستانی کمیونٹی اور انٹرنیشنل کمیونٹی نے گروپوں کی صورت میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ویانا آسٹریا میں نوروز نئے سال کا جشن منایا گیا۔

( رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی اقوام متحدہ ویانا آسٹریا۔) نوروز کا مطلب فارسی میں ‘نیا دن’ ہے اور ایران میں سال کا سب سے اہم تہوار ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، بلقان اور مشرقی افریقہ کے متعدد دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے اور یہ کم از کم 3,000 سال مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی محمد عامر صدیق کے لیے ایک اور بڑا اعزاز۔وہ پہلے پاکستانی صحافی ہیں جنہوں نے ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کی ٹریننگ پروگرام مکمل کیا ہے۔

(آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق ) پاکستانی صحافی محمد عامر صدیق کے لیے ایک اور بڑا اعزاز۔وہ پہلے پاکستانی صحافی ہیں جنہوں نے ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کی ٹریننگ پروگرام مکمل کیا ہے۔ ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کے لیے ایک ٹریننگ پروگرام کہ عنوان “اجتماع میں صحافیوں کا طرز عمل”کا اہتمام مزید پڑھیں

دعوت اسلامی کے تحت پاکستانیوں کی پہلی مسجد بلال میں سید فخر شاہ کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بالخصوص اسٹوڈنٹس نے شرکت کی

(آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق)دعوت اسلامی کے تحت پاکستانیوں کی پہلی مسجد بلال میں سید فخر شاہ کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بالخصوص اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر زکر نعت محفل کا آغاز دعوت اسلامی کے نگران مزید پڑھیں

منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا ویانا میں چوہدری محمد آصف (مرحوم) کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی و زکر نعت کی محفل اور اجتماعی افطار کا انعقاد بروز ہفتہ 15 مارچ کو کیا گیا

(آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔قران خوانی کے بعد زکر نعت محفل کا آغاز منہاج القرآن سنٹر کے صدر او خطیب حفیظ اللہ قادری کی تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ نعت شریف کی صورت میں گلہائے عقیدت کے پھول پیش مزید پڑھیں