ساق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی 27 دسمبر پر گڑھی خدابخش بھٹو میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، برسی کے موقع پر جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جسے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے

لاڑکانہ(۔ عاشق پٹھان سے ) ساق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی 27 دسمبر پر گڑھی خدابخش بھٹو میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، برسی کے موقع پر جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جسے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر مرکزی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی جانب سے، لاڑکانہ پریس کلب کی سالانہ گرانٹ کا چیک صدر و جنرل سیکریٹری لاڑکانہ پریس کلب کو دیا گیا۔

لاڑکانہ۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی جانب سے، لاڑکانہ پریس کلب کی سالانہ گرانٹ کا چیک صدر و جنرل سیکریٹری لاڑکانہ پریس کلب کو دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر, چیئرپرسن پالیامانی کمیٹی برائے داخلہ و ایم پی سے فریال ٹالپور کی مزید پڑھیں

سندھ بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی یوم ثقافت سندھ جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ثقافتی دن کے موقع پر لاڑکانہ پریس کلب اور سندھی میڈیا کے نمائندوں کی جانب سے شہر کے جناح باغ چوک پر مرکزی تقریب کا اہتمام کیا

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان) سندھ بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی یوم ثقافت سندھ جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ثقافتی دن کے موقع پر لاڑکانہ پریس کلب اور سندھی میڈیا کے نمائندوں کی جانب سے شہر کے جناح باغ چوک پر مرکزی تقریب کا اہتمام کیا جس میں معروف صحافی، شاعر اور مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول میں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول کی پرنسپل ممتاز بیگم، پروگرام آرگنائزر مس حمیرا ایوب گاد، تسلیم، قمرالنساء، رضیہ عباسی، رضوانہ، سوریہ، فہمیدہ، سعیدہ، شبانہ، امتیاز خاتون، رابیلہ، اقراء، ماریہ، ریما، خواتین اساتذہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی،

لاڑکانہ( رپورٹ محمد عاشق پٹھان) لاڑکانہ کے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول میں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسکول کی پرنسپل ممتاز بیگم، پروگرام آرگنائزر مس حمیرا ایوب گاد، تسلیم، قمرالنساء، رضیہ عباسی، رضوانہ، سوریہ، فہمیدہ، سعیدہ، شبانہ، امتیاز خاتون، رابیلہ، اقراء، ماریہ، ریما، خواتین اساتذہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے کانفرنس ہال ایس ایس پی آفس میں لاڑکانہ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی جس میں اے ایس پی سٹی عتیق الرحمان میکن، تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجینٹس اور آفس برانچز انچارجز نے شرکت کی،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان) ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے کانفرنس ہال ایس ایس پی آفس میں لاڑکانہ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی جس میں اے ایس پی سٹی عتیق الرحمان میکن، تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجینٹس اور آفس برانچز انچارجز مزید پڑھیں