ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے مختلف مقدمات میں روپوش، اشتہاری، سرگرم 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور چھینی ہوئی نقدی برآمد

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان) ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے مختلف مقدمات میں روپوش، اشتہاری، سرگرم 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور چھینی ہوئی نقدی برآمد کرلی، تفصیلات مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں سماجی تنظیم روشنی ہیلپ لائن اور لاڑکانہ کے صدارتی ایوارڈ یافتہ سماجی رہنما حاجی انور علی کوکڑ کے درمیان لاڑکانہ پریس کلب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے،

لاڑکانہ(۔ محمد عاشق پٹھان) لاڑکانہ میں سماجی تنظیم روشنی ہیلپ لائن اور لاڑکانہ کے صدارتی ایوارڈ یافتہ سماجی رہنما حاجی انور علی کوکڑ کے درمیان لاڑکانہ پریس کلب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے، اس موقع پر روشنی ہیلپ لائن کے سربراہ محمد علی نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سال مزید پڑھیں

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن گھنور علی لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے پانی کی نکاسی کے لیے مکمل ہدایات دے دی ہیں اور اس سلسلے میں پمپنگ اسٹیشن کو مکمل طور پر چلایا جائے تاکہ پانی کی نکاسی کی جاسکے،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان) کمشنر لاڑکانہ ڈویژن گھنور علی لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے پانی کی نکاسی کے لیے مکمل ہدایات دے دی ہیں اور اس سلسلے میں پمپنگ اسٹیشن کو مکمل طور پر چلایا جائے تاکہ پانی کی نکاسی کی جاسکے، ان خیالات کا اظہار کمشنر نے لاڑکانہ میں ضلع قمبر مزید پڑھیں

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن گھنور علی لغاری نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لاڑکانہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارش سے کالج کی عمارت کو پہنچنے والے نقصان اور مرمت کے جاری کام کا جائزہ لیا،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ) کمشنر لاڑکانہ ڈویژن گھنور علی لغاری نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لاڑکانہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بارش سے کالج کی عمارت کو پہنچنے والے نقصان اور مرمت کے جاری کام کا جائزہ لیا، اس موقع پر چیف انجینئر ایجوکیشن ورکس سکھر خلیل احمد شیخ، متعلقہ محکموں کے مزید پڑھیں

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر جامعہ بے نظیر بھٹو لاڑکانہ میں بھی ریلی اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا، پاکستان ذیابطیس میں دنیا کے تیسرے نمبر پر آ چکا ہے، اس مرض میں لاپرواہی انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر عالم ابراہیم صدیقی کی گفتگو

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ) ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر جامعہ بے نظیر بھٹو لاڑکانہ میں بھی ریلی اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا، پاکستان ذیابطیس میں دنیا کے تیسرے نمبر پر آ چکا ہے، اس مرض میں لاپرواہی انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر عالم ابراہیم صدیقی مزید پڑھیں