سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک عملے کی حوصلہ افزائی کے لیے خود پہلی پرواز کے ساتھ کابل روانہ ہوئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے ممالک جانے کے خواہشمند غیر ملکیوں کو افغانستان سے پاکستان لانے کے لیے پی آئی اے فلائٹ آپریشن شروع ہو گیا، آج پہلی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔ سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک عملے کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت منایا گیا

پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ ا?فیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت منایا گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید 17 فروری 1951 کو پیدا ہوئے۔ ملکی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے جذبے سے سرشارراشد منہاس نے 14 مارچ 1971 کو پاک فضائیہ کے 51 ویں جی ڈی پی کورس میں کمیشن مزید پڑھیں

ریڈ پاکستان کی جاری سہ روزہ آنُ لائن تقریب کا دوسرا دن بھی دنیائے ادب و علم کے دمکتے ستاروں اور آزادی کے رنگوں سے سجا ہوا ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا

ریاض ( ناظم علی عطاری) ریڈ پاکستان کی جاری سہ روزہ آنُ لائن تقریب کا دوسرا دن بھی دنیائے ادب و علم کے دمکتے ستاروں اور آزادی کے رنگوں سے سجا ہوا ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا جس کی میزبانی ذنیرہ ذوالنون میڈیا ہیڈ خلیج اور امریکہ کی نامور میزبان حبا احمد نے مزید پڑھیں

کراچی: محکمہ صحت سندھ کی تجویز کے بعد سندھ حکومت نے صوبے میں تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہےفیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز

۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں اسکولوں کو مزید ایک ہفتے نہیں کھولا جائے گا، اس ایک ہفتے میں اساتذہ، اسٹاف اور والدین ویکسی نیشن کرائیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول ٹیچرز اور بچوں کے والدین کو بھی اپنا ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔ اس سے مزید پڑھیں

بینک الفلاح کا کیش وین ڈرائیور کب سے واردات کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ؟

دن دہاڑے بیس کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہونے والا بینک الفلاح کا کیش وین ڈرائیور اتنا پڑھا لکھا بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی وہ بڑی بڑی ڈگریاں رکھنے والے بینک افسران اور سیکیورٹی پر مامور قابل اور ذہین لوگوں کو چکمہ دے گیا اور اس کی تلاش کی جا رہی ہے اور اس مزید پڑھیں