پاک بحریہ، پی ایم ایس اے اور اے این ایف کا سمندر میں مشتر کہ انسداد منشیات آپریشن

پاک بحریہ، پی ایم ایس اے اور اے این ایف کا سمندر میں مشتر کہ انسداد منشیات آپریشن کراچی ، 21 فروری 2023: پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے شمالی بحیرہ عرب میں انٹیلی جنس پر معنی مشتر کہ انسداد منشیات آپریشن کے دوران 3 ارب روپے مالیت کی مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

درخواست برائے ٹکرز گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات. ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر بات چیت شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں اور اس کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر بھی تبادلہ خیال صوبہ سندھ مزید پڑھیں

محراب و منبر سے بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام دینا ہوگا، اظفر علی ناصر

ہینڈ آئوٹ محراب و منبر سے بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام دینا ہوگا، اظفر علی ناصر پاکستانی قوم ہر مشکل وقت سے سرخرو ہو کے نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر اوقاف پنجاب نگران وزیر کی دربار میاں میر پر حاضری، چادر پوشی کی، سیکرٹری اوقاف بھی موجود لاہور؛ 21 فروری نگران وزیر اوقاف مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں ”تعلیمی رہنمائی اور حکمت عملی“ کے عنوان سے پہلی دو روزہ عالمی کانفرنس گزشتہ روز شروع ہو گئی

لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں ”تعلیمی رہنمائی اور حکمت عملی“ کے عنوان سے پہلی دو روزہ عالمی کانفرنس گزشتہ روز شروع ہو گئی۔ کانفرنس میں برطانیہ، ترکی اور چین سمیت درجنوں ملکی و غیرملکی ماہرین تعلیم شرکت کر رہے ہیں۔ دو روز تک جاری رہنے والی اس عالمی کانفرنس میں مجموعی طور مزید پڑھیں

شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل اور رجسٹرار یونیورسٹی بابر علی خان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکشن لاہور کالج برائے مزید پڑھیں