کنول نصیر.اور حسینہ معین آپا اس دار فانی سے رخصت ہو ئیں

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ‏دل جیسے تھم سا گیا ہے.نہ لفظ ہیں نہ آنسو.کیا کیا صورتیں خاک میں پنہاں ہو چکیں؟کنول نصیر.اور حسینہ معین آپا اس دار فانی سے رخصت ہو ئیں ایک عہد,ایک باب ختم ہوا.اللہ انکے درجات بلند کرے.آمین. پی ٹی وی کے دو خزانے اس عارضی دنیا سے رخصت ہوۓ ک مزید پڑھیں

پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں کو چیلنج ۔23 بچوں کے والد محمد انور کھوکھر سے خصوصی گفتگو ۔

پاکستان میں پاپولیشن کنٹرول کے لیے سرگرم اداروں اور شخصیات کے لیے ریٹائرڈ سرکاری ملازم محمد انور کھوکھر چیلنج بنے ہوئے ہیں ۔ قیام پاکستان کے وقت ان کا خاندان جونا گڑھ سے ہجرت کرکے کراچی آیا ۔وہ چودہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ خود محمد انور کھوکھر 23 بچوں کے والد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط بجٹ سپورٹ کے طور پر جاری کی جائے گی، پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے طور پر مجموعی طور پر تقریباً دو ارب ڈالر جاری کیے جا چکے۔ اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

مگر افسوس، مگر افسوس

پاکستانی لیڈر عجیب لوگ ہیں۔ گردو پیش سے بے خبر، حقائق سے بے نیاز، عوامی امنگوں سے بے نیاز۔سب سے زیادہ دکھ کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن ہو یا حکومت، سیاسی قیادت نے عوام کو احمق سمجھ رکھا ہے۔ زخم لگا کر نمک چھڑکتے ہیں اور اس پر داد کے طالب بھی۔ نہ ہم مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا لیگی صدر شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگوانے کا حکم

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے، نیب کے گواہ تنویر حسین کے بیان پر جرح کی گئی۔ شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ اس سال 70 سال کا ہو جاؤں گا، کورونا ویکسین لگوانا میرا حق ہے۔ عدالت نے ہوم سیکرٹری کو 2 روز میں شہباز مزید پڑھیں