ڈائریکٹر جنرل سپورٹس یاسر بازئی وائس چانسلر ایس بی کے مس روبینہ میں نے انڈر کرکٹ ایسوسییشن کے جنرل سیکرٹری سید طیب شاہ ڈائریکٹر مس صدف سردار بہادر خان یونیورسٹی میں یادگار شہداء پر دعا کر رہے ہیں

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس یاسر بازئی وائس چانسلر ایس بی کے مس روبینہ میں نے انڈر کرکٹ ایسوسییشن کے جنرل سیکرٹری سید طیب شاہ ڈائریکٹر مس صدف سردار بہادر خان یونیورسٹی میں یادگار شہداء پر دعا کر رہے ہیں خبرنامہ نمبر 8098/2025 گوادر/پسنی: اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی کی خصوصی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں پوج ہندو پنچایت لاڑکانہ کی جانب سے دیوالی کے موقع پر شہر کے سمبارا ہوٹل کے ماروی لان میں تقریب منعقد کی گئی

رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ میں پوج ہندو پنچایت لاڑکانہ کی جانب سے دیوالی کے موقع پر شہر کے سمبارا ہوٹل کے ماروی لان میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی اقلیتی ایم این اے رمیش لال، ایم پی اے لاڑکانہ جمیل احمد سومرو، وزیراعلیٰ کے معاونِ خصوصی خیر محمد شیخ، چیئرمین مزید پڑھیں

بیگم نصرت بھٹو کی یاد میں

تحریر: سہیل دانش اُنہیں یاد کرتے ہوئے نہ جانے کتنے مناظر آنکھوں میں گردش کررہے ہیں وہ نہ جانے کتنے ادھورے خواب اپنی آنکھوں میں سجائے اِس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں یہ کیسی عروج اور آزمائشوں کی داستان ہے۔ اُن قوتوں سے ٹکرانے کی کہانی جو اُنکی سیاسی قوت اور عوامی طاقت سے خوفزدہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کرلیا گیا، حتمی فیصلہ صدر زرداری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پارلیمانی گروپ کا اجلاس مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کینوس انسان کا کُن ہے، ڈاکٹر کامران ممتاز سینٹر فار اونٹپرنورل ڈیولپمنٹ، سینٹر فار انوویشن لرننگ اینڈ ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن اور cayspace کے اشتراک سے آئی بی اے کراچی میں my story challange کے عنوان سے مقابلوں کا انعقاد

*کیپشن: بانی انڈس ہسپتال ڈاکٹر عبدالباری خان، ڈائریکٹر سینٹر فار انوویشن لرننگ اینڈ ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن ڈاکٹر کامران ممتاز، پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل انکیوبیشن سینٹر سید اظفر حسین، پرنسپل حبیب پبلک اسکول منہاج تیجانی، سینئر مینیجر آئی بی اے سی ای ڈی نمرہ کامران، صحافی فروا حسن، سی ای او سینٹس اینڈ اسٹوریز سعد آفریدی، اسسٹنٹ مینیجر مزید پڑھیں