طالبہ کی 4 اساتذہ کیخلاف ہراسانی کی شکایت پر انکوائری رپورٹ مسترد- سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) کو 5 دن میں شفاف اور غیر جانبدار نئی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا اور کہا کہ فیصلے پر عمل نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔

طالبہ کی 4 اساتذہ کیخلاف ہراسانی کی شکایت پر انکوائری رپورٹ مسترد صوبائی محتسب نے پی ایچ ڈی طالبہ کی 4 اساتذہ کے خلاف ہراسانی کی شکایت پر انکوائری رپورٹ مسترد کردی۔ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) کو 5 دن میں شفاف اور غیر جانبدار نئی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے مزید پڑھیں

کراچی: ایس آئی یو کی ’حراست‘ میں نوجوان کی موت کا کیس، 2 پولیس اہلکار گرفتار

امتیاز علی کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو ) کی مبینہ حراست میں نوجوان کی موت کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 22 اکتوبر کو کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں مبینہ مزید پڑھیں

داؤد یونیورسٹی کی پہلی اعزازی پی ایچ ڈی کی سند ناصر شاہ کے نام

سید محمد عسکری داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 22واں سنڈیکیٹ اجلاس ہفتہ کو یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین نے کی۔ اجلاس میں ارکان نے متفقہ طور پر سندھ کے سینئر وزیر سید ناصر حسین شاہ کو صوبہ سندھ میں تعلیم کے مزید پڑھیں

مہران پولیس تھانے کے ایس ایچ او کی فریادی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی پر وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کا سخت نوٹس کے بعد ایس ایچ او پر کیس درج

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان مہران پولیس تھانے کے ایس ایچ او کی فریادی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی پر وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کا سخت نوٹس کے بعد ایس ایچ او پر کیس درج ،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے میرپورخاص اپنی مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) 2025 کے امیدواروں کے لیے جیووینائل کارڈ (Juvenile Card) کی شرط میں نرمی

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) 2025 کے امیدواروں کے لیے جیووینائل کارڈ (Juvenile Card) کی شرط میں نرمی تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ صحت، حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن (نمبر: SO(ME)1-1-AP (MDCAT)/2025) کے مطابق، میڈیکل اور ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2025 کے لیے جیووینائل مزید پڑھیں