شاداب خان سج دھج کر دلہن ساتھ لے جانے پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بارات لے کر اپنی دُلہن گھر لے جانے کے لیے پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاداب خان کے آنے پر ان کے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ان کا استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق شاداب خان مزید پڑھیں

اسٹار کرکٹر شاداب خان کو شادی مبارک ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شاداب خان بھی دولہا بن گئے ، دلہن لینے اپنے سسر سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق کے گھر پہنچے ۔ ثقلین مشتاق اور دیگر نے بارات کا استقبال کیا ، شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔شاداب خان مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم کیلئے منتخب ہونا چاہتا ہوں، عرفات منہاس

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی عرفات منہاس نے کہا ہے کہ جانتا ہوں یہ لیگ نوجوان کرکٹرز کے لیے کتنا اہم پلیٹ فارم ہے، اس سے فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 18 سالہ عرفات منہاس نے کہا کہ چاہتا ہوں پی ایس ایل مزید پڑھیں

پاکستان سُپر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔ پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی نئی کِٹ کی جھلک دکھا دی

پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بھی نئی کِٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔ اس حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی کٹ کی ویڈیو شیئر کردی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پیغام بھی جاری کیا کہ ٹیم جنگ کے لیے تیار ہے۔ اس مزید پڑھیں