اسٹار کرکٹر شاداب خان کو شادی مبارک ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شاداب خان بھی دولہا بن گئے ، دلہن لینے اپنے سسر سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق کے گھر پہنچے ۔ ثقلین مشتاق اور دیگر نے بارات کا استقبال کیا ، شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔شاداب خان

دلہن کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہے تھے شادی کی خوشی ان کے چہرے پر عیاں ، سب سے گلے مل کر مبارکباد وصول کی ۔ ساتھی کھلاڑیوں نے پیغامات کے ذریعے مبارکباد دی ۔ دعوت ولیمہ میں زیادہ شخصیات شرکت کریں گے

===============================


قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان کی مہندی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکیاں شاداب خان کومہندی لگا رہی ہیں۔شاداب خان اسی ماہ دلہن گھر لے آئیں گے
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاداب خان کی بارات 9 فروری اور دعوت ولیمہ 10 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کرکٹرز اور مشہورشخصیات شرکت کریں گی
اس حوالے سے شاداب خان نے مداحوں کے لیے پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ براہ کرم میری، میری اہلیہ کی اور ہماری فیملیز کی ترجیحات کا احترام کریں۔
تاہم اب شادی کے موقع کی مناسب سے ہونے والی رسم مہندی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔