رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے عربی میں تھے۔ کرسٹیانو رونالڈو گرل مزید پڑھیں

باپ بننے کے بعد رافیل نڈال کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی؟

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں، انگلینڈ کے کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ان کی گفتگو نے انٹرنیٹ پر لوگوں کے دل جیت لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ جیتنے کے بعد 36 سالہ رافیل نڈال سے پوچھا گیا کہ والد بن کر آپ مزید پڑھیں

بڑی بیٹی کی شادی کے بعد شاہد آفریدی کا کونسا بیان وائرل ہو رہا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کے بعد سابق کرکٹر کا بیٹیوں کے بارے میں دیا گیا ماضی کا ایک بیان دوبارہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عباس موقع نہ ملنے پر افسردہ

ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا کہنا ہے کہ کسی پلیئر نے پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کھیلا ہو، کاؤنٹی کرکٹ میں پرفارم کیا ہو اور پھر بھی قومی ٹیم میں موقع نہ ملے تو محسوس تو ہوتا ہے یہ ایک فطری بات ہے، مجھے بھی افسوس ہوا۔ 32 سالہ فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی طرف مزید پڑھیں

خوفناک حادثے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا پیغام سامنے آگیا

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت کا خوفناک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے 16 دن بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ رشبھ پنت نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ میرا آپریشن کامیاب رہا اور اب ریکوری کا عمل شروع ہوگیا ہے، میں آنے والے چیلنجز کے لیے تیار ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ حوصلہ دینے مزید پڑھیں