شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نور اسلامک سینٹر ویانا آسٹریا میں نورانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام قران خوانی شہدائے کربلاؓ کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سالانہ عظیم الشان محفل بسلسلہ شہدائے کربلاؓ کا انعقاد 13 جولائی بروز ہفتہ کیا گیا۔ محفل میں یورپ کے مختلف ممالک سے اور آسٹریا کے چھوٹے بڑے مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی۔

سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے 12 جولائی بروز جمعہ شام پانچ بجے سفارت مزید پڑھیں

پاک فرینڈ آسٹریا کے صدر غلام مصطفی بلوچ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ویانا میں کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاک فرینڈ آسٹریا کے صدر، پاکستانی کمیونٹی کی معروف علمی شخصیت ،اسلامک اسکالر اور آسٹریا کے سماجی، مذھبی اور سیاسی رہنما غلام مصطفی بلوچ کی صاحبزادی سارہ بلوچ کی شادی تیمومن البے کے صاحبزادے اکرم قاسیمی کے ساتھ بروز ہفتہ چھ جولائی 2024 کو ویانا کے مقامی میرج ہال میں منعقد مزید پڑھیں

پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ….

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ سر پرست اعلیٰ میاں خلیل احمد کی زیر صدارت اسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بروز اتوار 19 مئی کو مقامی ریسٹورینٹ کینٹ 15 ڈسٹرکٹ میں منعقد کی گئی۔میٹنگ کا باقاعدہ اغاز قران پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ماہانہ مزید پڑھیں

پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ پاکستان میں غریبوں کے لئے مفت کینسر کا علاج فراہم کرنے والے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی کراچی میں بننے والے اسپتال کے فنڈ کے لئے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک فرینڈز اسٹریا کی جانب سے فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی مزید پڑھیں