بھارتی میڈیا پر رنویر اور دیپیکا کی علیحدگی کی افواہیں زیرِ گردش

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ہیں جس کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا پر رنویر اور دیپیکا کی علیحدگی کی خبریں اس وقت گردش کرنا شروع ہوئیں، جب ایک سوشل میڈیا صارف نے یہ مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی صحتیاب ہونے کے بعد کام پر واپسی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی صحتیابی کے بعد کام پر واپسی ہوگئی۔ دیپیکا پڈوکون کو 26 ستمبر کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ البتہ، گزشتہ روز اداکارہ کو ممبئی ایئر پورٹ پر بالکل ٹھیک ہنستے مسکراتے دیکھاگیا۔ اداکارہ نےایئرپورٹ پر مشہور فوٹو مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ایڈوانس بکنگ آج سے شروع

پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ایڈوانس بکنگ آج سے شروع ہو جائے گی۔ فلم کے ٹکٹس پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے، یہ فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں اداکار فواد خان مزید پڑھیں

شاہ رخ خان دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر جلوہ گر

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان 28 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے ایک ہیلتھ کیئر گروپ کی تشہیری ویڈیو میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر جلوہ گر ہوئے۔ اس مہم میں عمان اور متحدہ عرب امارات میں مختلف برانڈز کے تحت 39 اسپتال اور طبی مراکز کی تشہیر شامل ہے۔ کمپنی مزید پڑھیں

شاہین شاہ کے ری ہیب طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ری ہیب کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ ڈاکٹر سہیل سلیم نے ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کہیں ضروری ہے تو کھلاڑیوں کو باہر بھیجیں لیکن یہاں مزید پڑھیں