171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، شاناکا

سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا ہے کہ 171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا کہ جیت میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہے جس سے ہم چیمپئن بنے۔ سری لنکا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فائنل بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا

ایشیا کپ کا فائنل میچ مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا، ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں زندہ دلانِ لاہور نے ایشیا کپ کے فائنل کا لطف اٹھایا۔ اسلام آباد کے شاپنگ سینٹر اور آرٹس کونسل کراچی میں بھی کھیل کے دیوانوں نے ہر بال اور ہر شاٹ پر کھل کر داد دی۔ سری لنکن مزید پڑھیں

کیچز ڈراپ ہونے سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میچ میں جیت ہار ہوتی ہے، کیچز ڈراپ ہوئے اس وجہ سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میچ میں بیٹنگ کا ردھم نہیں بنا، ہمارے بیٹرز کو چاہیے کہ وہ اسپنرز مزید پڑھیں

شاداب خان نے پاکستان کی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ میں مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی میں گلشنِ حدید، نوری آباد، سپر ہائی وے، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس سے قبل محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے شام میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مزید پڑھیں