گزری انڈرپاس میں18 انچ کی لائن پھٹنے کا واقعہ -انڈرپاس سے پانی نکالنے کیئے ثمر پمپس استعمال کیئے جائیں

گزری انڈرپاس میں لائن پھٹنے کا واقعہ

انڈر پاس سے گزرنے والے اوورسائز ٹرالر نے واٹربورڈ کی لائن کو نقصان پہنچایا

لائن سے فراہمی آب معطل کردی گئی ہے ،ایم ڈی واٹربورڈ

جلد لائن میں موجود پانی گرنا بند ہوجائے گا، اسداللہ خان

انڈرپاس سے پانی نکالنے کیئے ثمر پمپس استعمال کیئے جائیں گے
،ایم ڈی واٹربورڈ

واٹربورڈ کی جیٹنگ مشینیں بھی روانہ کردی گئی ہیں، اسد اللہ خان

انجینئرز، عملہ اور مطلوبہ مشینری بھیجی جارہی ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

متاثرہ لائن کی جلد مرمت شروع کردی جائے گی، اسداللہ خان

جاری کردہ
رضوان حیدر
پی آر او
واٹربورٍڈ