سینیٹ انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں،

سینیٹ انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں،

پارٹی ٹکٹ کیلیئے امید وار 8 فروری تک درخوستیں ارسال کریں ،سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر

درخواست ایک لاکھ روپے کے بنک ڈرافٹ کے ساتھ صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کی جائے ، فرحت اللہ بابر

درخواستیں 8 فروری تک زرداری ہاوس، اسٹریپ 19 ایف 8 ٹو اسلام
آباد یا بلاول ہاوس کراچی کے پتہ پر
بھیجی جائیں ،فرحت اللہ بابر