ڈاکٹر سرتاج علی’’ کورونا ویکسین خوراک‘‘ کے فوکل پرسن مقرر

ڈاکٹر سرتاج علی کو کورونا ویکسین خوراک کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت کی منظوری کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ اف ری ایبلی ٹیشن میڈیسن نے فوکل پرسن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ڈاکٹر سرتاج علی اس سے قبل قرنطینہ سینٹر کے بھی فوکل پرسن رہ چکے ہیں اور ایڈمنسٹریشن میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔