گورنر کی گاڑی میں کتا ۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔


سوشل میڈیا صارفین نے گورنر کی گاڑی میں کتا کے نام سے مقبول ہونے والے ٹرینڈ میں مختلف کمنٹس کیے ہیں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور ان کے حمایتی افراد نے اس ٹرینڈ پر کافی دلچسپ تبصرے کیے ۔