پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور حسین اعوان اور سینئر صحافی ملک عاصم اعوان اور ان وفد کی سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور حسین اعوان اور سینئر صحافی ملک عاصم اعوان اور ان وفد کی سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔


اور اس ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے جنرل سیکریٹری عرفان سدرہ اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب الریاض کے صدر میاں طارق جنید اور الریاض ریجن کے جنرل سیکریٹری راشد منہاس سوشل میڈیا ہیڈ زوہیب شہزاد کھوکھر اور ملک عامر اعوان نے ملاقات کی اور پاکستانی کمیونٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب میں موجود درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی جس پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے مکمل طور پر یقین دہانی کروائی اور آخر میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے ملک منظور حسین اعوان اور سینئر صحافی ملک عاصم اعوان کا شکریہ ادا کیا۔