پاکستان سپر لیگ 2020/ میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کیس

اسپیشل بینکنگ کورٹ 
پاکستان سپر لیگ 2020/ میچ فکسنگ اور منی لانڈرنگ کیس  ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں ملزمان پیش ۔ ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت  عدالت نے مقدمے کی سماعت گیارہ جنوری تک ملتوی کردی آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے  ماتحت عدالت میں فیصل عرف چٹا سمیت تیرا ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے 
 مریندر کمار ، نریش کمار ، محمد فیصل عرف بوفیلا  احمد الرمغان ، حنیف شیخ ، محمد بھی گرفتار ہیں ایف آئی اے 
پی ایس ایل 2020 میں بکیوں نے ایک کرکٹر سے بھی رابطہ کیا تھا ،ایف آئی اے  دبئی اور بین الاقوامی بکیوں کے گروہ نے پاکستان کی بدنامی کا پلان بنایا تھا، ایف آئی اے  ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز اور اہم شواہد حاصل کئے ہیں ایف آئی اے  تفتیشی افسر نے میچ فکسنگ کے مرکزی ملزم فیصل چٹا کو بے گناہ قرار دیا تھا ایف آئی اے  ملزم کو بے گناہ قرار دینے پر عدالت تفتیشی افسر کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے چکی