میڈیکل طالبہ کورونا سے جاں بحق

میڈیکل طالبہ /کورونا سے جاں بحق


پشاور : کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا میں ایک اور میڈیکل کا طالب علم جاں بحق
پشاور : خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور میں سال اول کی طالبہ ثناء ریاض کورونا کے باعث انتقال کر گئی
پشاور: کورونا وائرس سے شہید میڈیکل طلبہ کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ اب تک
39 ڈاکٹرز کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے ہے، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

پشاور : ثناء ریاض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے کورونا آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن