ایڈمنسٹریٹرکراچی لئیق احمد کی ہدایت پر ابو الحسن اصفہانی روڈ اور شاہراہ پاکستان واٹر پمپ کی کی سٹریٹ لائٹس کی رپیرنگ مکمل ۔سڑکوں کی کارپیٹنگ

ایڈمنسٹریٹرکراچی لئیق احمد کی ہدایت پر ابو الحسن اصفہانی روڈ اور شاہراہ پاکستان واٹر پمپ کی کی سٹریٹ لائٹس کی رپیرنگ مکمل ۔سڑکوں کی کارپیٹنگ اور پوٹ ہولز کا کام کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ انسپکٹر کراچی لایک احمد نے چارج سنبھالنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس سلسلے میں انہوں نے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس خراب ہونے کی شکایات اور سڑکوں کا برا حال اور مین ہولز کھلے ہونے کی شکایات کا نوٹس لیا اور فوری طور پر ہدایات جاری کی تھیں جن کے بعد ان کا موقف تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے اور مختلف علاقوں میں فوری نتائج سامنے آئے ہیں جن پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ایڈمنسٹریٹر کراچی شہر کے مسائل کو بھی سمجھتے ہیں اور شہری ان کے بعد پر اطمینان محسوس کر رہے ہیں شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر سے گندگی کے ڈھیروں کا صفایا کیا جائے مختلف علاقوں میں کچرا اور گندگی کے ڈھیر جان بوجھ کر میں نے سر کو کے کناروں پر لگا دیے جاتے ہیں جن کی وجہ سے گزرنا محال ہے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے اور شہر بد نما شکل پیش کرتا ہے ان کی جگہ کچرے دان وقت رکھا جائے اور کچرا کچرے دان میں پھینکا جائے یا کچرے کو آبادی سے دور کھلے مقامات یا گراؤنڈ میں ایک سائیڈ پر جمع کرکے وہاں سے اٹھایا جائے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ کچرے کو سڑکوں کے کنارے پر جمع نہ کیا جائے ۔