سب سے پہلے سب سے آگے ۔ناصر شاہ

۔ناصر شاہ
ایک مرتبہ پھر سب سے آگے اور سب سے پہلے رہنے کی روایت قائم رکھی اور سندھ اسمبلی سے اپنی نشست پر اپنا استعفی پارٹی قیادت کے حوالے کردیا باقی اراکین اسمبلی اب ان کا عمل دہراتے رہیں گے لیکن ۔ناصر شاہ یہاں سب پر برتری اور سبقت لے گئے ۔
سب سے پہلے سب سے آگے ۔ناصر شاہ

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے استعفی بلاول ہاؤس جمع کرادیا۔