محکمہ صحت میں 1120 میڈیکل افسران کا ریگیولرائیزیشن کا مسئلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اہم اجلاس

اجلاس میں وزیر صحت، پارلیامینٹری سیکریٹری قاسم سومرو، معاون خصوصی وقار مہدی، سیکریٹری صحت، وی سی ڈاؤ یونیورسٹی، سیکریٹری پلاننگ شریک

محکمہ صحت میں 1120 میڈیکل افسران کا ریگیولرائیزیشن کا مسئلہ ہے، بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ نے ریگیولرائیزیشن کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایات دے دی،

محکمہ صحت میں 480 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل ہونے والا ہے،

1303 ایم او/ڈبلیو ایم او، گریڈ 17 ڈاکتر کی اسامیاں محکمہ صحت میں خالی ہیں،

وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت کو میرٹ پر ڈاکترز بھرتی کرنے کی ہدایات دے دی

محکمہ صحت میں میڈیکل عملہ کی 808 اسامیوں خالی ہیں، بریفنگ

سندھ میں 105 تعلقہ اسپتالیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ نے 38 تعلقہ اسپتالوں کو ماڈل اسپتال بنانے کی ہدایات دے دی