وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

وفاق کی24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے۔کھلے رکھنےکاواضح اعلان ہو چکا ہے۔

وزیر اعظم کی طرف سےسیاسی اجتماعات پرپابندی خوش آئیند!

اقوامِ متحدہ،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کےمطابق کورونا خدشات میں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں: کاشف مرزا

کوویڈمیں7.5کروڑطلباکی تعلیم کاناقابل تلافی نقصان ہوا ہے: کاشف مرزا
سرکاری سکولز میں زیرتعلیم 2.5 کروڑطلباہمارے بچے ہیں، SOPs عملدرآمد کیلئے50ارب روپے چاہیے، فوری ادا کیے جائیں:کاشف مرزا

پرائیویٹ سکولز SOPs پر مکمل عمل کر رہے ہیں: کاشف مرزا۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے ثابت کیا ہےکہ طلباء سکولزمیں مکمل محفوظ ہیں: کاشف مرزا

وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف اور NCOC غیر قانونی سیاسی اجتماعات کورکوائیں: کاشف مرزا

سیاسی اجتماعات سے کرونا پھیلا، کروڑوں پاکستانیوں کو جان کا خطرہ ہے۔کاشف مرزا

سول سوسائیٹی وحکومت ملکرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بنائے: کاشف مرزا

بچوں کی تعلیم،صحت وتحفظ اولین ترجیح،کوتاہی برداشت نہیں کریں گے:کاشف مرزا