پی ایس ایل فائنل: لاہور کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے اس میچ میں دونوں ٹیمیں متوازن ہیں جبکہ لاہور قلندرز میں کوئی تبدیلی بھی نہیں کی گئی
دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیل رہی ہیں اور دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پُر عزم دکھائی دیتے ہیں