شخصیت سازی میں فلسفہ اقبال کی افادیات اور فکر اقبال کے عصر ی تقاضے

خلیج ٹائم – اس منگل کو جو پروگرام پیش کیا جائے گا موضوعات : علامہ محمّداقبال کی امیدوں کا مرکز ومحور مسلم نوجوان ہیں اور اقبال کو اس نوجوان نسل سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں حضرت علامہ اقبال کا پیغام آج کی نئی نسل کے لیے کس طرح مشعل راہ هو سکتا ہے ؟ شخصیت سازی میں فلسفہ اقبال کی افادیات اور فکر اقبال کے عصر ی تقاضے ‘ اقبال اور ایران پر گفتگو پروگرام میں شامل ہیں