کوویڈ میں 7.5کروڑطلباءکی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے: کاشف مرزا


وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کا خیرمقدم!سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے: کاشف مرزا
صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کے مطابق بھی واضح طور پرتعلیمی ادارے کھلے رکھنےکااعلان ہو چکا ہے۔

اقوامِ متحدہ،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک کی ایڈویزری کےمطابق کورونا کے خدشات میں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں: کاشف مرزا

کوویڈ میں 7.5کروڑطلباءکی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے: کاشف مرزا

وقت قلت کی وجہ سےموسم سرماتعطیلات نہیں ہونگی: کاشف مرزا

تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست تک کرنے کی تجویز مسترد: کاشف مرزا

سرکاری سکولز میں زیرتعلیم 2.5 کروڑطلباہمارے بچے ہیں،SOPs عملدرآمد کیلئے50ارب روپے چاہیے، فوری ادا کیے جائیں:کاشف مرزا

پرائیویٹ سکولز SOPs پر مکمل عمل کر رہے ہیں: کاشف مرزا۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے ثابت کیا ہےکہطلباءتعلیمی اداروں میں مکمل محفوظ ہیں: کاشف مرزا

بڑھتے کرونا کیسز کی وجہ حکومتی نااہلی اور سیاسی اجتماعات و جلسے، مذمت کرتے ہیں: کاشف مرزا

وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف اور NCOC غیر قانونی سیاسی اجتماعات و جلسوں کا نوٹس لیں اور رکوائیں: کاشف مرزا

سیاسی اجتماعات و جلسےحکومتی پالیسی وNCOC کے فیصلوں کی تحضیک ہے: کاشف مرزا

سیاسی اجتماعات و جلسوں سے کرونا پھیلنےاور کروڑوں پاکستانیوں کو جان کا خطرہ ہے۔کاشف مرزا

سکولزکو بند کرنے کی افواہوں پر کان نہ دھریں، ماسک پہنیں اور SOPs پر لازمی عمل کریں: کاشف مرزا

سول سوسائیٹی وحکومت ملکرSOPs کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بنائے: کاشف مرزا

بچوں کی تعلیم،صحت وتحفظ اولین ترجیح،کوتاہی برداشت نہیں کریں گے:کاشف مرزا