پولیس ایک سال گزرنے کے باوجود بھی قتل کے کیس کی تفتشیش مکمل کر کے عدالت میں چالان جمع کرانے میں ناکام۔

پولیس ایک سال گزرنے کے باوجود بھی قتل کے کیس کی تفتشیش مکمل کر کے عدالت میں چالان جمع کرانے میں ناکام۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

نابینہ مدعی ریاض احمد ایک سال سے انصاف کے لیے پولیس اور عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

تفشیشی آفسر انسپکٹر سید ظفر احمد متعینہ تھا نہ گلشن اقبا ل مورخہ 2020۔03۔19 کے عدالتی حکم کی تعمیل کرنے میں بھی ناکام رہا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

عدالت نے اپنے حکم میں تفشیشی آفسر کو مقتول سراج احمد کی قبر کشای اور پوسٹمارٹم کرانے کا حکم دیا تھا مقتول کی قبر لیاقت پور میں ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

پوسٹمارٹم, قبر کشای اور مفرور ملزم صابر ولد ریاض کی گرفتاری کی ہوم ڈیپارٹمنٹ اور ایس ایس پی سے اجازت ہونے کے باوجود تفشیشی آفسر نے پنجاب جانے سے ٹال مٹول کرکے مقدمہ آےکلاس کردیا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

جوڈیشنل مجسڑیٹ کور ٹ نمبر 19 کراچی ایسٹ نے تفشیشی آفسر کو مسلسل شوکاز نوٹس دیے, کملیپلین داخل کی۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

تفشیشی آفسر نے جو ڈیشنل مجسٹریٹ کی داخل شدہ کمپلین پر ضمانت کروانے کے باوجود بھی ہٹ دھرمی اختیار کر تے ہوے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

عدالت نے 2020۔11۔16 کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ کو تفشیشی آفسر کے کنڈکٹ کو دیکھتے ہوے عدالت میںطلب کرلیا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

میر ے بھای سراج احمدکو اس کی بیوی حاجراں نے صابر ولد ریاض کے ساتھ ملکر زہر دیاجس کی وجہ سے میر ے بھای کی موت ہوی۔ مدعی ریاض احمد۔

میر ے بھای سراج احمد کی سال 2014 میں حاجراں سے پنجاب میں شادی ہوی جس سے اس کی کوی اولاد نہیں ہے۔ مدعی ریاض احمد

ملزمہ حاجراں نے ملزمریاض ولد صابر کے ساتھ ملکر نامعلوم وجوہات کی بناء میر ے بھای کوزہر دیا ہے۔ مدعی ریاض احمد

میر ے بھای کے قتل۔کا مقدمہ 159سال 2019 زیر دفعہ 302/34 تھانہ گلستان جوہر کراچی میں درج ہوا جس میں ملزمہ حاجراں گرفتار ہوی اور ملزم صابر مفرور ہے۔ مدعی ریاض احمد

مقدمہ کی تفشیش سب انسپکٹر غلام شبیر عمرانی کو ملی جس نے ملزمہ کے ساتھ ملکر کیس کو اے کلاس کرکےملزمہ کو چھڑانے کی کوشش کی۔ مدعی ریاض احمد

اے کلاس رپورٹ کو جوڈیشنل مجسٹریٹ کورٹ نمر 19 کراچی ایسٹ نے مسترد کرکے Further انویسٹی گیشن کا حکم دیتے ہوے تفشیش انسپکٹر سید ظفر آحمد کو دی ۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

آنسپکٹر سید ظفر احمد نے سات ماہ بعد عدالتی آحکامات ۔قبر کشای, پوسٹمارٹم ۔عدم گرفتار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجاے مقدمہ اے کلاس کرکے ملزم کو چھوڑنے کی سفارش کردی۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج کراچی ایسٹ ملزمہ حاجراں کی ضمانت مسترد کرچکا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

میر ی اعلی حکام۔سے اپیل ہے نابینہ ہونے کے باوجود پولیس کے پاس ایک سال سے انصاف کے لیے دھکے کھا رہا ہوں مجھے میرے بھای کے قتل کا انصاف دلوایا جاے۔ مدعی ریاض احمد

جاری کردہ۔
لیاقت علی خان گبول
آیڈووکیٹ ھای کورٹ
موبایل نمبر۔ 03002936233