صوبہ کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم ابرآلود۔محکمہ موسمیات

صوبہ کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم ابرآلود۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں رات گئے سے وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

ژوب، زیارت، قلعہ عبداللہ اور پشین میں ہلکی ہلکی بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ اور گردنواں میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں گیس بجلی غائب

کوئٹہ: جبکہ سڑکیں سیوریج کے ناقص نظام کی وجہ۔سے ندی نالوں میں تبدیل ہوگئے۔

کوئٹہ:صورتحال کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ، ژوب، زیارت اور قلعہ عبداللہ کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے

کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات