حکومت سندھ نے کے ایم سی کو ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے آٹھ سو تین ملین روپے جاری کر دیئے

حکومت سندھ نے کے ایم سی کو ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے آٹھ سو تین ملین روپے جاری کر دیئے۔مونسپل کمیٹی شہر کے ایم سی کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ایم سی کو اس وقت شدید ترین مالی بحران کا سامنا ہے اور ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی ایک بہت بڑا چیلنج بنا ہوا ہے صوبائی حکومت نے کے ایم سی کو آٹھ سو تین ملین روپے جاری کر دیئے ہیں تاکہ ریلوے ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جا سکے