دسمبر میں کمشنر کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو گا کمشنر کراچی

۔کمشنر کراچی سے کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات
۔اولمپین حنیف خان، ایسو سی ایشن کے صدر گلفراز خان سیکریٹری حیدر حسین اور دیگرکی شرکت
۔ کراچی میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے کمشنر کراچی سہیل راجپوت
۔دسمبر میں کمشنر کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو گا کمشنر کراچی
۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ جلد کمشنر کراچی کی صدارت میں کمیٹی کا اجلاس ہو گا
آرگنائزنگ کمیٹی میں تمام ڈپٹی کمشنرز اور ہاکی ایسو سی ایشن کے نمائندے شامل ہوں گے
۔ کراچی کے تمام ضلعی ہاکی گراﺅنڈز کو بحال کیا جائے گا ۔ کمشنر کراچی
۔کراچی کے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ تربیت دی جائے کمشنر کراچی
ہاکی کی سرگرمیاں بحال کر نے کے لئے میدان بحال کرنے اور نوجوانوںکو تربیت دینے کی ضرور ت ہے
۔کراچی ہاکی ایسو سی ایشن اپنا کردار ادا کرے کراچی انتظامیہ ہر ممکنہ مدد کرے گی کمشنر کراچی
۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی گراونڈ، ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی گراونڈ اور ڈسٹرکٹ ساوتھ ہاکی گراونڈمیں جلد کھیلوں کا آغاز ہو گا
۔ کمشنر کراچی نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو گراﺅنڈز کی مرمت اور بحالی کے احکامات جاری کر دئے
۔کمشنر کراچی کو ایسو سی ایشن کی جانب سے ہاکی میں خدمات پر ہاکی کا تحفہ دیا گیا