بلتستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع۔

بلتستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہاں بھی اپنے ہزاروں جانثار تیار کر لیے ہیں لگتا ہے اس بار کئی آزمائیشوں کے باوجود پیپلز پارٹی یہاں بڑے سرپرائز دے گی۔