ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ایئرپورٹ نثار میمن اور مختیار کار انور کنبھر کی میٹرو میگا سپر اسٹار گیٹ پر کارروائی.

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ایئرپورٹ نثار میمن اور مختیار کار انور کنبھر کی میٹرو میگا سپر اسٹار گیٹ پر کارروائی.

اشیائے خرودنوش مہنگی فروخت کرنے پر میٹرو سپر اسٹور پر ایک لاکھ بیس ھزار روپے جرمانہ کیا گیا,

کارروائی شہریوں کے شکایت ملنے پر کی گئی, اسسٹنٹ کمشنر ایئرپورٹ

کمشنر کراچی کی ہدایات پر نرخ پر اشیاء خوردونوش فروخت کی جائیں. اسسٹنٹ کمشنر