کیپٹن صفدر کی واپسی ۔سیاسی مخالفین کی کاروائی فلاپ


کیپٹن صفدر رہائی کے بعد بحفاظت سندھ سے واپس چلے گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور کیپٹن صفدر کی اہلیہ مریم جہاز میں اپنے شوہر کے ساتھ ۔مریم نے اعلان کیا تھا کہ وہ کیپٹن صفدر کے ہمراہ ہی کراچی سے واپس جائیں گی ۔کیپٹن صفدر کی کراچی سے باحفاظت واپسی کے ساتھ ہی سیاسی مخالفین اور پی ٹی آئی کی وہ کاروائی فلاپ ہو گئی جس نے اسے جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا ۔کیپٹن صفدر کو مزار قائد پر کلر بازی کے الزام میں آواری ہوٹل میں سے گرفتار کر لیا گیا تھا جس پر پی ڈی ایم کی قیادت

نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ۔سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں کیپٹین صفدر کی کراچی میں گرفتاری
———————————-

سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا تھا ۔کیپٹن صفدر کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی جس کے بعد ان کی کراچی سے واپسی ہوئی

—————–

جس کیپٹن صفدر کو “مادر ملت زندہ باد” کے نعرے لگانے پر گرفتار کیا گیا ہے، اس مادر ملت کو فوج نے غدار قرار دیا تھا (نیچے الیکشن پوسٹر ملاحظہ کریں) اور اس فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کا پوتا عمر ایوب عمران خان کی کابینہ میں وزیر ہے! حکومت کی منافقت اور فاشزم کی انتہا ہے بھئی!
—————————-