عیسائ جوڑے سرفراز مسیح اور انیقا مسیح کا قبول اسلام

دفتر مجلس احرار اسلام لاہور میں نواسہ امیر شریعت سید محمد کفیل بخاری مدظلہ نائب امیر مجلس احرار اسلام پاکستان کے ہاتھ پر ایک عیسائ جوڑے سرفراز مسیح اور انیقا مسیح کا قبول اسلام اسلامی نام سرفراز احمد اور انیقا بی بی رکھے گئے اس موقع پر میاں محمد اویس بھی موجود ہیں
شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان