علی زیدی عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش بند کریں، ناصر شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت میں وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کا ردعمل
https://jeeveypakistan.com/wp-content/uploads/2020/05/syed-nasir-hussain-shah-14-5-2020.jpg
علی زیدی عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش بند کریں، ناصر شاہ

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت سے جزائر کی حوالگی کی اجازت مانگی، ناصر شاہ

حوالگی کی اجازت مانگنا اس بات کا ثبوت ہے کہ جزائر وفاقی حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتے، ناصر شاہ

علی زیدی نے جس نوٹی فکیشن کو دکھارہے ہیں، اسے خود غور سے پڑھیں، ناصر شاہ

علی زیدی کے دکھائے گئے نوٹی فکیشن میں واضح طور پر مقامی افراد کے مفادات کی بات کی گئی ہے، ناصر شاہ

مقامی لوگوں کا مفاد کیا ہے، علی زیدی کو سمجھ ہونا چاہئیے، ناصر شاہ

میری علی زیدی سے درخواست ہے کہ وہ بیان بازیوں میں کم از کم ایمان داری سے تو کام لیں، ناصر شاہ

علی زیدی یہ بتائیں کہ اگر جزیرے وفاق کی ملکیت تھے تو این او سی کیوں مانگی گئی؟ ناصر شاہ کا سوال

سندھ حکومت کا وہ تحریری جواب کہاں ہے کہ جس میں کہا گیا ہو کہ وفاق کو سندھ کے جزائر دے دئیے گئے ہیں؟ ناصر شاہ کا سوال

وفاقی حکومت کو محض تعمیرات کی اجازت دی گئی جو کسی نجی ملکیت میں بھی دی جاسکتی ہے، ناصر شاہ