سکھر:ہمیں حراس کرنے کیلئے ہماری فیملی کے بچوں کے اسکول پر فائرنگ کی گئی ہے،امہ رباب

سکھر:قمبر شہداد کوٹ میں نجی اسکول پر فائرنگ کا معاملہ،ام رباب کی پریس کانفرنس

سکھر:ہمیں حراس کرنے کیلئے ہماری فیملی کے بچوں کے اسکول پر فائرنگ کی گئی ہے،امہ رباب

سکھر:عینی شاہدین نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو شناخت کرلیا ہے وہ سرداروں کے ہی لوگ ہیں ،ام رباب

سکھر:ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ نے بھی تصدیق کی ہے جن افراد کو ہم نے نام دیا اسکول فائرنگ میں وہی ملزمان ملوث ہیں،امہ رباب

سکھر:چیف جسٹس سمیت تمام اعلی حکام سے اپیل کرتی ہوں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیکر انصاف اور تحفظ فرائم کیا جائے،ام رباب

سکھر:تین سال قبل میرے والد،چچا اور دادا کو قتل کیا گیا تھا،قتل کیس عدالت میں چل رہا ہے،ام رباب

سکھر:رولنگ پارٹی کے دو ممبر صوبائی اسمبلی سردار خان چانڈیو اور برہان خان چانڈیو قتل میں ملوث ہیں

سکھر:سردار چانڈیو نے جس کرائے کے قاتل سے قتل کرایا اسے آج تک گرفتار نہیں کیا گیا

سکھر:پاکستان پیپلز پارٹی اپنے ممبر صوبائی اسمبلی کی مکمل سرپرستی کر رہی ہے

سکھر:سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کہا تھا کہ وزیر اعلی ہائوس سے کال آئی ہے اس کیس میں کام نا کریں

سکھر:انصاف کے حصول کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائوں گی