الوداع آخری رسومات

میں کویت کے امیر ، اعلیٰ حضرت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت غمزدہ ہوں۔وہ پوری دنیا میں اپنی دانشمندی ، فراخ دلی اور مہربانی کے ساتھ جانے جاتے تھے وہ حقوق انسانیت  کے طور پر پوری دنیا میں اپنی مثال آپ تھے ۔ پاکستانی عوام ان کا بے حد احترام کرتے تھےاللہ تعالٰی ان کی روح کو صبرجمیل عطا کرے اور ان کے اہل خانہ اور کویتی شہریوں کو .   ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔سید سجاد حیدر             اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت