آصف علی زرداری کو عدالتوں میں آن لائن ہئیرنگ کی سہولت مہیا کیجائے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کا کورونا و علالت کے باوجود آصف علی زرداری کو عدالتوں میں بار بار بلانے پر گہرے تشویش کا اظہار

کورونا کے عروج کے دنوں اور شدید علالت میں آصف علی زرداری کو عدالتوں میں بلانا انتہائی خطرناک و قابل تشویش ہے، سینیٹر رحمان ملک

کورونا کی صورتحال میں آصف علی زرداری کو مسلسل عدالتوں میں لانے پر پارٹی کارکنان میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

زوم و دیگر آن لائن پیشیوں کی سہولت اگر دیگر لوگوں کو میسر ہے تو آصف علی زرداری کو کیوں نہیں، سینیٹر رحمان ملک

دنیا کی ہر عدالت خرابی صحت کو مدنظر رکھتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

ماضی میں میموگیٹ جیسے جھوٹے مقدمے میں اعجاز منصور کو آن لائن ہئیرنگ کی سہولت دی گئی تھی، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری اس ملک کے صدر اور افواج پاکستان کے سپریم لیڈر رہ چکے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری کو عدالتوں میں آن لائن ہئیرنگ کی سہولت مہیا کیجائے، سینیٹر رحمان ملک

بہادری اور عدالت کی ہر حکم کی پاسداری کرنے میں آصف علی زرداری کا کوئی ثانی نہیں، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری نے ہمیشہ بہادری سے عدالتوں کا سامنا کیا ہے اور جیل کاٹے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری کی علالت کا اندازہ انکو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

مسلسل جیل میں رہنے سے آصف علی زرداری کی صحت بری طرح متاثر ہوچکی ہے، سینیٹر رحمان ملک

احتساب ضرور ہونا چاہئے مگر احتساب کے نام پر سیاسی انتقام نہیں ہونا چاہیے، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری بارہ سال قید اُن مقدمات میں گزار چکے ہیں جن میں بعد میں وہ بری ہوئے، سینیٹر رحمان ملک

بارہ سال کے بغیر جرم کے قید کا حساب آصف علی زرداری کو کون دیگا، سینیٹر رحمان ملک

پی ٹی آئی کے لوگ تو بڑے بڑے کیسز میں مفرور ہیں اور کئی اشتہاری ہیں، سینیٹر رحمان ملک

پی ٹی آئی کے لوگ اشتہاری ہونے کے باوجود عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

آصف علی زرداری کیساتھ ناروا اور امتیازی سلوک بند کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک