عالمی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف معاشرے کے ہرفرد کو اپنا کردار اد کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد ۔ اظہر شہزاد۔


عالمی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف معاشرے کے ہرفرد کو اپنا کردار اد کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد ۔ اظہر شہزاد۔

عالمی ماحولیاتی ڈے کے حوالے سے جعفر آباد میں ضلعی انتظامیہ اور سماجی تنظیموں کی مشترکہ آگاہی پروگرامز منعقد ۔

رپورٹ محمد زیب بلوچ۔
عالمی ماحولیاتی ڈے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر جعفر آباد اظہر شہزاد اور سماجی تنظیم ورڈز کے چیف ایگزیکٹو ڈاٸریکٹر ڈاکٹر محمد حیات جمالی اور سماجی تنظیم یار محمد سمیجو کے فوکل پرسن مبشر شاہ کی سربراہی میں ڈیرہ اللہ یار میں مختلف آگاہی پروگرامز منعقد ہوۓ ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جعفر آباد ۔ اظہر شہزاد نے اپنے آفس میں پودا لگا کر ایک ہزار درخت لگانے کا اعلان کردیا۔ عالمی ماحولیاتی ڈے کے حوالے سے ضلع کی سب سے بڑی تقریب پی پی ایف کے تعاون سے سرکٹ ہاٶس ڈیرہ اللہ یار میں سیمنار کی صورت میں منعقد ہوٸی جہاں ضلع کے سرکاری اداروں کےسربراہان سمیت سماجی تنظیوں کے سربراہان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کے آرگناٸزر ڈاکٹر محند حیات جمالی اور یار محمد سمیجو آرگناٸزیشن کے فوکل پرسن مبشر شاہ نے ماحولیاتی تبدیلی ۔درختوں کی اہمیت اور پلاسٹک کے استعمال کے نقصانات پر شرکاء کو تفصی