راجہ اورنگزیب زیادتی/ شہری خلیل الرحمٰن جونیجو کی مدعیت میں مقدمہ درج کرانے والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب سید عبدالرحیم شیرازی صاحب کا نوٹس۔

*لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

راجہ اورنگزیب زیادتی/ شہری خلیل الرحمٰن جونیجو کی مدعیت میں مقدمہ درج کرانے والا معاملہ۔

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب سید عبدالرحیم شیرازی صاحب کا نوٹس۔

اے ایس پی سٹی عاطف امیر صاحب کی سربراہی میں سینئر و تجربہ کار پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

معاملے کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لینے اور حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کے ہدایات بھی جاری۔

ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کے کسی بھی فریق سے ناانصافی/ناجائزی برداشت نہیں کی جائیگی،گنہگار کو کسی بھی قسم کی رعایت اور بے گناہ کو کسی بھی قسم کی تکلیف ناقابل برداشت ہوگی۔

تحقیقات و انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
===================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC