سپریڈنٹ انجنیئر حیسکو میرپورخاص امیر احمد میمن ایگزیکیٹیو انجنیئر سید مختیار شاھ،ایس ڈی او جمیل خان کاکڑ،شاہد کاظمی کی قیادت میں بجلی چوری اور بقایاجات کی عدم ادائیگی پر آپریشن کیا گیا


میرپورخاص == تحسین احمد خان === سپریڈنٹ انجنیئر حیسکو میرپورخاص امیر احمد میمن ایگزیکیٹیو انجنیئر سید مختیار شاھ،ایس ڈی او جمیل خان کاکڑ،شاہد کاظمی کی قیادت میں بجلی چوری اور بقایاجات کی عدم ادائیگی پر آپریشن کیا گیا پہلے مرحلے میں گلشن عمیر، سیٹ لائیٹ ٹاؤن سمیت مختلف علائقوں میں 20 سے زائد بنگلوز کی بجلی کاٹ دی گئی جب کہ درجنوں غیر قانونی کنڈے کاٹ کر تاریں ضبط کرلی گئی جب کہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے سپریڈنیٹ اور ایگزیکیٹیو انجنینئر کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں اور بقایاجات والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جاۓ گا انہوں نے کہا کہ عوام حیسکو انتظامیہ سے تعاون کرے دوسری جانب حیسکو کی جانب سے آپریشن کے سبب کنڈا مافیا اور ان کے سرپرستوں میں کلبلی مچ گئی***
========================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC