لیڈی ولنگڈن ھسپتال میں 14اگست کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ایس ڈاکٹر سعید احمد خان اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شیروز نے شرکت کی.

لیڈی ولنگڈن ھسپتال میں 14اگست کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ایس ڈاکٹر سعید احمد خان اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شیروز نے شرکت کی.
پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن صدر قاسم مقصود اور انکے عہدے داران نے بھی شرکت کی
پرچم کشائی اور ملی نغمے پر بچوں نے پرفومس دی سیکورٹی اہلکاروں نے پریٹ کی اور کیک کاٹا ھسپتال ملازمین میٹھائی بھی تقسیم کی
صدر قاسم مقصود کامزید کہنا تھا
پاکستان ہے تو ہم ہیں
میری پہچان پاکستان
بڑی قربانیوں کے بعد ملک پاکستان کو حاصل کیا
اور ہم سب کو اپنے وطن پاکستان کی قدر کرنی چاہیے اللہ تعالی کی ہر دی ہوئی نعمت اس ملک پاکستان میں ہے

جنرل سیکرٹری راحیل اصغر
آصف اختر. عدنان خادم. محمد حسین. رومی. . کلیم اللہ. زاہد . عمران . اویس. مزمل. رانا ساجد۔ اور دیگر رہنماؤں نے بھرپور جوش اور جذبے سے شرکت کی ۔

اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک ملک پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے آمین
========================
لاہور (جنرل رپورٹر) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں 14 اگست کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر امیر افضل نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف، ایڈمن سٹاف، پیرامیڈیکل سٹاف سمیت عملے نے جوش و خروش سے شرکت کی اور پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹرز اور نرسٹنگ سٹاف کی طرف سے قومی ترانہ اور ملی نغمے بھی پیش کئے گئے اور مریضوں اور انکے لواحقین میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
=======

کیپشن……..
لاہور: لیڈی ایچی سن ہسپتال میں پرچم کشائی تقریب کے موقع پر ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر امیر افضل اور دیگر کا گروپ فوٹو