کندھ کوٹ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے کچے دورہ کا کیا ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے ایس ایس پی عرفان سموں کے ساتھ کچے کے علاقے کا دورہ

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری )

کندھ کوٹ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے کچے دورہ کا کیا ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے ایس ایس پی عرفان سموں کے ساتھ کچے کے علاقے کا دورہ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے کچے کے علاقے میں قائم تھانوں اور پولیس چیک پوسٹوں کا معائنہ کیا ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کچے میں جاری پولیس آپریشن میں ایس ایس پی عرفان سموں کے کام کو سرہایا ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ نے کچے میں جاری پولیس آپریشن کو مزید تیز کیا جائے ۔ کچے میں ڈاکوں کا خاتمہ کرکے امن امان بحال کیا جائے گا ۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ کچے میں بالا افسروں کے پہنچنے پر پولیس اہلکاروں کے حوصلے بلند پولیس اہلکاروں نے سندھ پولیس کے حق میں نعرے لگائے