بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل (آر سی ڈی سی کونسل) گوادر کے زیر اہتمام آٹھواں علمی ادبی اور کتابوں کے میلہ کا شاندار افتتاح


گوادر تاز ترین نیوز

گوادر: 23 , فروری 2023
ٹکرز برائے ٹی وی چینلز میڈیا اور سوشل میڈیا

گوادر : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل (آر سی ڈی سی کونسل) گوادر کے زیر اہتمام آٹھواں علمی ادبی اور کتابوں کے میلہ کا شاندار افتتاح

گوادر : گوادر میں چار روزہ آٹھواں گوادد کتاب میلہ کا افتتاح گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے فیتہ کاٹ کر دیا اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی ،سابق ڈائریکٹر ثقافت بلوچستان عبداللہ بلوچ،دانشوار ڈاکٹر فاطمہ حسن، سیف پاکستان کے محمد تسیم، سابق سینیٹر مصطفیٰ کوکھر، ڈاکٹر بدل خان ودیگر ان کے ہمراہ تھے

گوادر: گوادر کتاب میلہ ایک قرارداد میں سانحہ بارکھان واقع کا شدید الفاظ مذمت کیا گیا ہے اور واقع میں ملوث لوگوں کو قرار واقعی سز اور واقع کی شفاف تحقیقات کیا جائے

گوادر : گوادر کتب میلہ میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے بڑی تعداد میں خواتین وحضرات کی ایک بڑی تعداد نےشرکت کی

گوادر :گوادر کتاب میلہ 2023میں مختلف پبلکیشنز نے اپنے اپنے کتابوں کے اسٹالز سجا دئیے ۔

گوادر : گوادر کتاب میلہ میں علمی و ادبی ،لسانی سیاسی و سماجی ، ثقافتی اور خواتین کی زندگیوں سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو اور مکالمے ہونگے

گوادر ؛ گوادر کتب میلہ میں ملک بھر سے شعرا ،ادیب ، فنکار اور کتابوں کے مصنف شرکت کریں گے ۔

گوادر : آرٹ کے فروغ کے لیے بلوچستان بھر سے مختلف آرٹسٹوں کے شاہکار کتب میلہ گوادر میں نمائش کیے جائیں گے

گوادر :اس سال پورے ضلع میں لائبریری کے 14کروڑ روپے رکھا ھے- رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی

گوادر :گوادر یونیورسٹی کے نئے عمارت کے لیے فنڈز منظور ھوگیے ہیں- رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی

گوادر : ضلع میں تعلیمی اداروں کے بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کی جائے گی جبکہ طلباء وطالبات کو چاہئے کہ اپنی تمام تر توجہ اصول تعلیم پر مرکوز کریں اور آنے والے چیلنجرز کا مقابلہ کے لیے تیار کریں
رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی

گوادر: پشکان ،کلدان، سربندن ،اور دشت کے علاقوں میں گرلز کالج تعمیر کیے جائے گے رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی

گوادر: گوادر کتاب میلہ23 سے 26 فروری تک جاری رہے گا کتُب میلہ میں کتابوں کے اسٹال لگائے جائینگے۔ مختلف موضوعات پر تحریر کی گئی کتابوں کی رونمائی ہوگی، حالات حاضرہ سمیت علمی مباحثے، بلوچی اردو مشاعرہ، سینڈ آرٹ و فن پاروں کی نمائش، اسٹیج ڈرامہ اور دیگر کئی پروگرام بھی کتُب میلہ کا حصہ ہونگے